گزشتہ دن سے چند تصاویر/ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں بھارتی جھنڈا لہراتے دیکھا جاسکتا ہے، اس کے متعلق دعویٰ کیا گیا کہ یہ گوجرخان جی ٹی روڈ کنارے واقع ایک ہوٹل پر لہرایا جارہا ہے
سوشل میڈیا پر جب اس کے متعلق چہ مگوئیاں شروع ہوئیں تو چند مقامی لوگوں سے اس کے بارے میں کیا انکشاف ہوا اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں:
تحصیل گوجر خان مین جی ٹی روڈ پر واقع تاج ہوٹل سے تھوڑا آگئے ایک مبینہ طور پر ایک چھپڑ ہوٹل پر بھارتی جھنڈا لگایا گیا کیا کوئی اسکی وضاحت کریگا کہ کیا ماجرا ہے؟ pic.twitter.com/Im3V1utYWg
— Ali Awan (@AliAwan_92) August 30, 2022
I was also curious and concerned while I was passing by, only to find out that some vedo shoot session was taking place. pic.twitter.com/pVvRC7pxFv
— Yasir Mahmood (@yasirmahmoodjn1) August 31, 2022
یہ میرا شہر ہے ، پتا کروایا ہے ، #ISPR کوئی ڈاکومنٹری بنا رہے ہیں جسکی شوٹنگ چل رہی ہے اور قریب ہی انکا کیمپ بھی لگایا گیا ہے
— Touseef Ali Raja (@Touseef_Markhor) August 30, 2022
آرمی کی اک شارٹ فلم / ڈوکومنٹری بنائی جا رہی ہےاس لیے جھنڈا لگایا گیا !!کوئی پریشانی کی بات نہیںPak Army Zindabad 🇵🇰 Imran Khan Zindabad— M Jawad Raza Khan (@MJawadRazaKhan1) August 30, 2022
0 تبصرے