15 خطرناک سیلاب، 1,00,00,000 سے زائد افراد لقمۂ اجل font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

15 خطرناک سیلاب، 1,00,00,000 سے زائد افراد لقمۂ اجل


معروف تاریخ میں انسانی جانوں کے ضیاع کی تعداد کے اعتبار سے 15 سب سے زیادہ خطرناک اور بڑے سیلاب درج ذیل ہیں:-

15: ورگاس سیلاب و مٹی کے تودے، 1999ء
بمقام: وینزویلا
اموات: 20 ہزار


14: سینٹ مارسیلس سیلاب، 1362ء
بمقام: سلطنتِ روم، ڈینمارک
اموات: 25 ہزار - 40 ہزار

13: بنگالی مون سون سیلاب و قحط، 1974ء
بمقام: بنگلادیش
اموات: 28 ہزار 7 سو

12دریائے یانگژی سیلاب، 1954ء
بمقام: چین
اموات: 30 ہزار

11سینٹ مارسیلس سیلاب، 1219ء
بمقام: سلطنتِ روم
اموات: 36 ہزار

10مشرقی گوئٹے مالا سیلاب، 1949ء
بمقام: گوئٹے مالا
اموات: 40 ہزار

09شمالی سمندری سیلاب، 1212ء
بمقام: سلطنتِ روم
اموات: 60 ہزار

08: سینٹ لوشیا سیلاب، 1287ء
بمقام: سلطنتِ روم
اموات: 50 ہزار - 80 ہزار

07: دریائے یانگژی سیلاب، 1911ء
بمقام: چین
اموات: تقریباً 1 لاکھ

06: سیلاب 1099ء
بمقام: نیدرلینڈز اور انگلینڈ
اموات: تقریباً 1 لاکھ

05: دریائے یانگژی سیلاب، 1935ء
بمقام: چین
اموات: 1 لاکھ 45 ہزار

04: بینقیاؤ ڈیم کے ٹوٹنے سے سیلاب، 1975ء
بمقام: چین
اموات: 2 لاکھ 29 ہزار

03: دریائے زرد (ہوانگ ہی) سیلاب، 1938ء
بمقام: چین
اموات: 5 لاکھ - 8 لاکھ

02: دریائے زرد (ہوانگ ہی) سیلاب، 1887ء
بمقام: چین
اموات: 9 لاکھ - 20 لاکھ

01: دریائے یانگژی-ہوائی سیلاب، 1931ء
بمقام: چین
 اموات: 5 لاکھ - 40 لاکھ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads