یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ 2022: مختصر معلومات اور ریکارڈ
یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ 2022: نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی
اب تک کی صورت حال کو دیکھا جائے تو بھارت نے اپنے دونوں گروپ میچ جیتے ہوئے ہیں اور ان کے کھلاڑی بھی اچھی فارم میں ہیں
یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ 2022 سے قبل پاکستان بمقابلہ بھارت ہیڈ ٹو ہیڈ
دوسری جانب پاکستان نے اگرچہ بھارت سے گروپ میچ ہارا لیکن مقابلہ ٹکر کا کیا تھا اور میچ آخری اوور تک پہنچ گیا، اس کے بعد جس طرح +150 کے مارجن ہانگ کانگ کو شکست دی ہے، اندازا ہورہا ہے کہ اس میچ میں وہ بھارت سے بدلہ لینے کےلیے بالکل تیار ہیں
یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ 2022: پوائنٹس ٹیبل
یادرہے کہ گروپ سٹیج کے بعد ایشیا کپ 2022 کے سُپر فور مرحلے کے مقابلے جاری ہیں، اس مرحلے کی سرِ فہرست 2 ٹیموں کے مابین فائنل 11 ستمبر کو دبئی میں ہی ہوگا
0 تبصرے