ایشیا کپ 2022 کے اہم مرحلے "سُپر فور" کا آغاز آج سے ہورہا ہے، اس مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں مدِ مقابل ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ 2022: مختصر معلومات اور ریکارڈ
گروپ سٹیج میں افغان ٹیم آئی لینڈرز کو شکست سے دوچار کر چکی ہے، لیکن جس طرح کی پرفارمینس بنگلادیش کے خلاف سری لنکنز نے دکھائی، یہ اب افغان ٹیم کےلیے کٹھن صورتحال پیدا کر سکتی ہے
یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ سے قبل سری لنکا بمقابلہ افغانستان ہیڈ ٹو ہیڈ
دوسری جانب افغان ٹیم اپنے دونوں گروپ میچ جیتی ہوئی ہے، اور ٹیم کا مورال بھی ہائی لیول پہ ہے، اس لیے یہ ایک اچھا مقابلہ ہونے کا امکان ہے
یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ 2022: پوائنٹس ٹیبل
یاد رہے کہ سُپر فور مرحلے میں چاروں ٹیمیں تین تین میچ کھیلیں گی، اس مرحلے کی سرِ فہرست 2 ٹیموں کا 11 ستمبر کو فائنل ہوگا
0 تبصرے