ایشیا کپ 2022: سُپر فور مرحلہ، میچ نمبر 09، بھارت بمقابلہ سری لنکا font-family: 'Noto Sans Arabic', sans-serif; -->

Ad

Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads

ایشیا کپ 2022: سُپر فور مرحلہ، میچ نمبر 09، بھارت بمقابلہ سری لنکا


      ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں آج بھارت کا مقابلہ میزبان سری لنکا سے ہوگا، میچ دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا

یہ بھی پڑھیں:

 ہیڈ ٹو ہیڈ 

     ون ڈے انٹرنیشنل میں ان دونوں کا مقابلہ 162 بار ہوچکا ہے جن میں سے 93 بھارت اور 57 سری لنکا نے جیتے جبکہ 11 میچ بے نتیجہ اور ایک میچ برابر رہا

     ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 25 میچ ہوئے جن میں سے 17 بھارت اور 7 سری لنکا نے جیتے جبکہ ایک میچ بے نتیجہ رہا

     سُپر فور مرحلے میں بھارت کو پاکستان سے شکست ہوئی جبکہ سری لنکا نے اس مرحلے کے پہلے میچ میں افغانستان کو زیر کیا تھا

     اگر آج بھارتی ٹیم ہار گئی تو فائنل کی دوڑ سے باہر ہوجائے گی البتہ جیتنے کی صورت میں ان کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات بڑھ جائیں گے

     ایک طرف بھارتی ٹیم کے پاس تگڑی بیٹنگ لائن ہے تو دوسری جانب سری لنکا کا باؤلنگ پینل کبھی بھی میچ کا پانسا پلٹ سکتا ہے

     سُپر فور مرحلے کی ٹاپ کرنے والی دو ٹیموں کے مابین فائنل 11 ستمبر کو کھیلا جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Ads