ایشیا کپ 2022 کے سُپر فور مرحلے کا ایک اور اہم میچ آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا، میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شارجہ میں ہوگا
یہ بھی پڑھیں:
ہیڈ ٹو ہیڈ
افغانستان کے خلاف پاکستان کا 100% جیت کا ریکارڈ ہے کیونکہ ون ڈے انٹرنیشنل میں ان دونوں کا مقابلہ 4 بار جبکہ ٹی ٹوئنٹی میں 2 بار ہوچکا ہے اور پاکستان نے تمام میچ جیت رکھے ہیں
سُپر فور مرحلے میں افغانستان ایک میچ ہار چکا ہے جبکہ پاکستان نے اپنا میچ جیتا ہوا ہے
0 تبصرے