ہیڈ ٹو ہیڈ
ون ڈے انٹرنیشنل میں دونوں ٹیموں کا 3 بار سامنا ہوچکا ہے جن میں سے 2 میچ بھارت نے جیتے جبکہ ایک میچ برابر رہا
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بھی ان کا مقابلہ 3 بار ہوچکا ہے اور تینوں بار بھارت نے فتح سمیٹی
یاد رہے کہ سُپر فور مرحلے میں افغانستان اور بھارت کو اپنے پہلے دونوں میچوں میں شکست ہوئی اور آج ان میں سے کسی ایک کے حصے میں کامیابی آئے گی
سُپر فور مرحلے میں پاکستان کے ہاتھوں افغانستان کی شکست سے بھارت اور افغانستان ایشیا کپ فائنل کی دوڑ سے باہر ہو چکے جبکہ پاکستان اور سری لنکا نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے
جمعہ کی شام کو سُپر فور مرحلے کا آخری میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہوگا اور پھر اتوار کو یہ فائنل کھیلیں گے
0 تبصرے